پاکستان

عدلیہ میں تبدیلی آنے کے بعد الیکشن کا آڈٹ ہوسکتا ہے،خواجہ آصف نے خدشہ ظاہرکردیا

خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ جب پہلی بار یہ بات کہی تھی تو مجھے اس بات کے اشارے ملے تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ خدشہ موجود ہے عدلیہ میں تبدیلی آنے کے بعد الیکشن کا آڈٹ ہوسکتا ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ یہ خدشہ موجود ہے عدلیہ میں تبدیلی آنے کے بعد الیکشن کا آڈٹ ہوسکتا ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ جب پہلی بار یہ بات کہی تھی تو مجھے اس بات کے اشارے ملے تھے۔
انہوں نے کہا کہ یہ خدشہ موجود ہے عدلیہ میں تبدیلی آنے کے بعد الیکشن کا آڈٹ ہوسکتا ہے، دعا ہے یہ لڑائی آگے نہ بڑھے اور معاملات انتہائی سنگین ہوسکتے ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ٹی وی انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا تھاکہ ملک میں الیکشن منسوخ قرار دیے جانے کی بات ہو رہی ہے، سرگوشیاں یہ بھی ہو رہی ہیں کہ اکتوبر میں عدالت میں الیکشن سے متعلق درخواست آجائے تو نمٹ لیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button