پاکستان

بزرگ سیاست دان الٰہی بخش سومرو کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی

بزرگ سیاستدان اورسابق اسپیکرقومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو گزشتہ روز طویل علالت کے کے بعد 98 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے تھے

کراچی(کھوج نیوز) سینئر اوربزرگ سیاست دان الٰہی بخش سومرو کی نمازجنازہ کراچی میں ادا کردی گئی۔رپورٹ کےمطابق بزرگ سیاستدان اورسابق اسپیکرقومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو گزشتہ روز طویل علالت کے کے بعد 98 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے تھے ۔الہی بخش سومرو 1997 سے 2001 تک قومی اسمبلی کے سپیکر رہ چکے ہیں۔ انہوں نے وفاقی وزیر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button