پاکستان

عمران خان کی ریلی ،مریم نواز نےآڑے ہاتھوں لےلیا ،ماضی بھی بتا دیا

لم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس کے خوف سے منسوخ کرنے والے اور خوف کے سبب گھر میں دبک جانے والے کو گیدڑ کہتے ہیں

لاہور (کھوج نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو ریلیمنسوخ کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا،رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس کے خوف سے منسوخ کرنے والے اور خوف کے سبب گھر میں دبک جانے والے کو گیدڑ کہتے ہیں۔

اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ جو آمر مشرف کی کھڑی کی گئی ہر رکاوٹ توڑ کرسامنے سے لیڈ کرتا ہے اور اللہ کے کرم سے گوجرانوالہ پہنچنے سے پہلے عدلیہ بحال کروادیتا ہے اس شیر دل لیڈر کو نواز شریف کہتے ہیں۔مریم نواز نے مزید کہا کہ جنھوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھاوہ چارپایوں کے نیچے سے نہیں نکل رہے۔

بھارت آئی ٹی انڈسٹری میں آگے نکل گیا لیکن ہم نے کون سی فیکٹریاں لگائیں؟تہلکہ خیز رپورٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button