پاکستان

ملک بھر میں لانگ مارچ، ریلیاں، لاک ڈائون میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار کیا ہے؟ حفیظ اللہ نیازی نے بڑا راز فاش کر دیا

ریلیاں، لانگ مارچ، جلسے، احتجاج، اسٹیبلشمنٹ ہی کی اسکیم اور پلان روبہ عمل 'کچھ قائدین کے بیانات، تقاریر بیشتر کے اسکرپٹ، طاقت معاملہ خانہ کے عین مطابق تھے

اسلام آباد(کھوج نیوز) ملک بھر میں ہونے والے لانگ مارچ، ریلیاں اور لگنے والے لاک ڈائون میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار کیا ہے؟ اس حوالے سے حفیظ اللہ نیازی نے بڑا راز فاش کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و معروف تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ نپی تلی رائے، پچھلے گیارہ سال سے لانگ مارچ، ریلیاں، لاک ڈاؤن کو اسٹیبلشمنٹ نے جلا بخشے رکھی۔ جی ہاں! صفحہ پھٹنے2022 کے بعد بھی ریلیاں، لانگ مارچ، جلسے، احتجاج، اسٹیبلشمنٹ ہی کی اسکیم اور پلان روبہ عمل رہے۔ اچنبھے کی بات نہیں کہ کچھ قائدین کے بیانات، تقاریر بیشتر کے اسکرپٹ، طاقت معاملہ خانہ کے عین مطابق تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button