پاکستان

9مئی منصوبہ بندی کیس، اے ٹی سی لاہور نے شاہ محمود قریشی کو بڑا جھٹکا دیدیا

انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی ) لاہور نے 9 مئی منصوبہ بندی کیس میں شا ہ محمود، اعجاز چودھری سمیت21 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

لاہور(کھوج نیوز) سانہ 9مئی منصوبہ بندی کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی ) لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کو بڑا جھٹکا دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی (اے ٹی سی) لاہور نے 9 مئی منصوبہ بندی کیس میں شا ہ محمود، اعجاز چودھری سمیت21 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔بتایا گیا ہے کہ اے ٹی سی لاہور میں شاہ محمود، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف9 مئی منصوبہ بندی بارے تھانہ ریس کورس میں درج مقدمے پر سماعت ہوئی۔عدالت نے شاہ محمود سمیت دیگر 21 ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button