پاکستان

پی ٹی آئی کا مذاکرات کےلئےحکومت سے رابطہ،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ جواب میں کیا کہا؟

وفاقی وزیرِقانون اعظم نذیرتارڑ نےکہا ہے کہ اپوزیشن ارکان اب اسمبلی میں آکراپنےتحفظات کا اظہارکررہےہیں جس کا خیرمقدم کرتےہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز)پی ٹی آئی کا مذاکرات کےلئےحکومت سے رابطہ،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ جواب میں کیا کہا؟رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِقانون اعظم نذیرتارڑ نےکہا ہے کہ اپوزیشن ارکان اب اسمبلی میں آکراپنےتحفظات کا اظہارکررہےہیں جس کا خیرمقدم کرتےہیں۔ انہوں نےکہا کہ تنقید ہونی چاہیےلیکن ہربات پرنہیں۔ اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اچھے کاموں کے تسلسل میں سب کا بھلا ہے، اچھےکاموں پرسراہا بھی جانا چاہیے۔ انہوں نےکہا کہ پراپرٹی اور ریئل اسٹیٹ میں بہت سرمایہ کاری کی جا رہی تھی۔  وفاقی وزیرکا یہ بھی کہنا ہے کہ اصلاحات کے بعد لوگوں نے اسٹاک مارکیٹس کا رخ کیا جس کے بعد مارکیٹ مسلسل اوپر جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button