پاکستان

بیوی کا ٹرانسفر ،خاوند کی تعیناتی

حکومت پنجاب نے سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کو تبدیل کر کے ڈی آئی جی اطہر وحید کو سی ٹی او ٹریفک لاہور تعینات کر دیا

لاہور (کھوج نیوز )حکومت پنجاب نے ڈی آئی جی ہائی وے پٹرولنگ اطہر وحید کو تبدیل کر کے سی ٹی او ٹریفک لاہور تعینات کر دیا ۔اطہر وحید کو ڈی آئی جی ہائی وے پیٹرولنگ پوسٹ کا باضافی چارج بھی سونپا گیا ہے۔ حکومت پنجاب نے ڈی آئی جی اطہر وحید کی پوسٹنگ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔اطہر وحید سابق سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے خاوند ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button