پاکستان

مشال یوسفزئی کی عدالت میں انٹری بند کیوں کی گئی؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی

عدالت نے لائسنس معطلی کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے وکالت نامہ جمع کروانے پر مشال یوسف زئی کے عدالت میں داخلے پرپابندی عائد کردی

راولپنڈی (کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنماء مشال یوسفزئی کی عدالت میں انٹری کیوں بند کر دی گئی؟ اس حوالے سے حیران کر دینے والی خبر نے سب کو چونکا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے لائسنس معطلی کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے وکالت نامہ جمع کروانے پر مشال یوسف زئی کے عدالت میں داخلے پرپابندی عائد کردی۔ ،عدالت نے لائسنس معطلی کے باوجود عمران خان کی جانب سے وکالت نامہ جمع کروانے پر مشال یوسف زئی کے خلاف ریفرنس خیبر پختونخوا بار کونسل کو بھجوا دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button