پاکستان

لیبیا کشتی حادثہ، آخر کار مرکزی ملزم کو کہاں سے گرفتار کیا گیا؟ جگہ کا نام سامنے آگیا

لیبیا کشتی حادثے کے مرکزی ملزم محمد اقبال کو ایف آئی اے نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کیا، ملزم کے اکائونٹ سے 8کروڑ روپے کی غیر قانونی ٹرانزیکشنز بھی پکڑی گئی ہے

لاہور(کھوج نیوز) ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے آخر کار لیبیا کشتی کے مرکزی ملزم کو بھی گرفتار کرلیا ہے ، اس ملزم کو کہاں سے گرفتار کیا گیا ہے؟ اس حوالے سے جگہ کا نام سامنے آگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک کے مطابق ملزم 2013 سے لیبیا میں مقیم تھا اور انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلا رہا تھا، ملزم کے اکانٹ سے 8 کڑور روپے کی غیر قانونی ٹرانزیکشنز بھی پکڑی گئی ہیں۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم رقوم کی غیرقانونی ترسیل میں ملوث تھا، ملزم لیبیا سیانسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک میں رقوم کی ترسیل کرتا تھا، ملزم کا نام بلیک لسٹ میں تھا اور اس کے خلاف مختلف مقدمات درج تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button