پاکستان
ایشیائی بینک کتنے ملین ڈالرز دے گا ؟پاکستانی معیشت کے لئے خوشخبری آگئی
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو تیس کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا،معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے

اسلام آباد(کھوج نیوز)ایشیائی بینک کتنے ملین ڈالرز دے گا ؟پاکستانی معیشت کے لئے خوشخبری آگئی،رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو تیس کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا،معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے۔ ترجمان اقتصادی امورڈویژن کیمطابق پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کیدرمیان قرض پروگرام طیپاگیا،پاکستان کی جانب سیسیکرٹری اقتصادی امورڈویژن ڈاکٹرکاظم نیازجبکہ اے ڈی بی کی جانب سیکنٹری ڈائریکٹر ایمافین نیتیس کروڑ ڈالرقرض معاہدے پردستخط کئے۔ترجمان کے مطابق پروگرام کامقصد اصلاحات کیذریعیوسائل کا بہتر استعمال یقینی بنانا ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک نے پانچ سوملین ڈالرکی پالیسی پرمبنی ضمانت بھی دی،مجموعی طور پراے ڈی بی کا یہ آٹھ سو ملین ڈالرکا پروگرام ہے۔