پاکستان

دنیا میں نیو کلیئر جنگ ہو گئی یا نہیں؟ سامعہ خان نے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(کھوج نیوز) دنیا بھر میں نیو کلیئر جنگ ہو گئی یا نہیں؟ ایران ، امریکا اور اسرائیلی کشیدگی کس حد تک جائے گی؟ اس حوالے سے پاکستان کی نامور ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے بڑی پیشگوئی کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نامور ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے پیشگوئی کی 21 مارچ سے پاکستان کا ستارہ اپنے safe zoonمیں آچکا ہے، اس کے بعد ہی ہم نے دیکھا کہ دنیا بھر میں ہمارا نام لیا جانے لگا۔ سامعہ خان نے دعویٰ کیا کہ اس کے بعد پاکستان کا ہی ڈنکا بجے گا، اب پاکستان کی ترقی کا وقت ہے اور اگلے 12 سال پاکستان کی ترقی کے سال ہیں۔ سامعہ خان نے پیشگوئی کہ اب زمین میں امن نہیں رہنا، امریکا اور اسرائیل کی جانب سے اس خطے میں نیوکلیئر بم گرانے کی توقع بھی ہے یوں کہیں کہ نیوکلیئر جنگ کے امکانات کافی روشن ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button