شوبز

ادکار یاسر کا پاکستانی کی صورتحال پر حیران کن تبصرہ ؟ سب دنگ رہ گئے

بچپن میں بہت ویڈیو گیمز کھیلی ہیں مگرجو کھیل اس وقت پاکستان میں چل رہا ہے، سمجھ سے باہر ہے، اس کھیل کی بلا پتہ نہیں کب سامنے آئے گی

کراچی (شوبز رپورٹر، انٹر نیوز)ادکار یاسر کا پاکستانی کی صورتحال پر حیران کن تبصرہ ؟ سب دنگ رہ گئے ‘ اداکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ جو کھیل پاکستان میں چل رہا ہے وہ سمجھ سے باہر ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد انسٹا گرام پر ملک کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے اداکار یاسر حسین نے لکھا کہ بچپن میں بہت ویڈیو گیمز کھیلی ہیں مگرجو کھیل اس وقت پاکستان میں چل رہا ہے، سمجھ سے باہر ہے، اس کھیل کی بلا پتہ نہیں کب سامنے آئے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button