شوبز

سونا کشی سنہا نے اپنے والد کے خواب کو چکنا چور کردیا، وجہ کیا بنی؟ جانیئے

میرے والد چاہتے تھے کہ میں بڑی ہوکر پولیس آفیسر بنوں' پولیس افسر بن کر والد کا خواب پورا کردیا،سوناکشی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک، انٹر نیوز) سونا کشی سنہا نے اپنے والد کے خواب کو چکنا چور کردیا، وجہ کیا بنی؟ جانیئے ‘ بالی ووڈاداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ فلم میں پولیس افسر بن کر والد کا خواب پورا کر دیا ہے۔

سوناکشی سنہا آج کل اپنی ویب سیریز دھاڑ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ایک پروموشنل ایونٹ کے دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ میرے والد چاہتے تھے کہ میں بڑی ہوکر پولیس آفیسر بنوں۔انہوں نے کہا کہ اس سیریز میں اپنے کردار کے لیے پولیس کا یونیفارم پہننے کے بعد میں نے اپنے والد کو ایک تصویر بھیجی اور کہا کہ میں نے آج آپ کے خواب کو پورا کردیا۔انہوں نے کہا کہ میں کافی عرصے سے مضبوط کردار کی تلاش میں تھی،یہ بہت دلچسپ کردار ہے اس میں تفریحی عنصر بھی موجود ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button