شوبز

معصوم سے چہرے کی مالک اداکارہ سیدہ طوبی انور کی اصل حقیقت کیا ہے؟

معصوم سے چہرے کی مالک اداکارہ سیدہ طوبی انور کی اصل حقیقت کیا ہے؟طوبی انور اپنی اس ریل میں سلاد آرڈر کرنا بھول جانے کو اپنی بیوقوفی قرار دے رہی ہیں اور چالاکی سے اپنی من پسند غذا سموسے کھا رہی ہیں

کراچی(شوبز رپورٹر، آن لائن) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ سیدہ طوبی انور نے کہا ہے کہ ڈائٹنگ مشکل کام ہے جب پسندیدہ کھانے سامنے ہوں تو ڈائٹنگ بھول جاتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ڈائٹنگ کرنا بے حد مشکل ہے اور جب سامنے مرغن اور من چاہی غذائیں ہوں تو سادہ غذا یاسلاد کھانا مزید مشکل ہو جاتا ہے۔معصوم سے چہرے کی مالک طوبی انور بھی اس ریل میں کچھ ایسی ہی مشکل سے دو چار نظر آ رہی ہیں، طوبی معصوم بننے کی کوشش کر رہی ہیں مگر چالاکی سے اپنی مرضی کی غذا بھی کھا رہی ہیں۔طوبی انور اپنی اس ریل میں سلاد آرڈر کرنا بھول جانے کو اپنی بیوقوفی قرار دے رہی ہیں اور چالاکی سے اپنی من پسند غذا سموسے کو مجبوری قرار دیتے ہوئے کھا رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button