شوبز

گلوکاراسد عباس کا انتقال ،بھائی کی تصدیق

لکس میوزک ایوارڈ یافتہ، میکال حسن بینڈ کے سابق گلوکار اور کوک اسٹوڈیو 6 میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے مقبول گلوکار اسد عباس انتقال کرگئےshowbiz

لاہور(شوبز ڈیسک) گلوکاراسد عباس کا انتقال ،بھائی کی تصدیق ،رپورٹ کے مطابق پاکستان سنگیت آئیکون وِنر، لکس میوزک ایوارڈ یافتہ، میکال حسن بینڈ کے سابق گلوکار اور کوک اسٹوڈیو 6 میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے مقبول گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے۔ ضلع ستیانہ  سے تعلق رکھنے والے پاکستانی گلوکار اسد عباس کے انتقال کی تصدیق ان کے بھائی حیدر عباس نے کی ہے۔ اسد گزشتہ کئی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم گزشتہ رات اسد عباس مزید طبیعت بگڑگئی تھی جس کے بعد وہ کومہ میں چلےگئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button