شوبز

اداکارہ زرنش خان اتنی خوبصورت کیسے نظر آتی ہیں؟ اہم راز سے پردہ اُٹھ گیا

زرنش خان نےبتایا کہ جلد کوترو تازہ رکھنےکیلئےلیموں اور چینی سےسکرب کرتی ہوں اگرچینی کی جگہ شہد شامل کرلیا جائےتو اوربھی بہتر ہے

لاہور (شوڈیسک)اداکارہ زرنش خان اتنی خوبصورت کیسے نظر آتی ہیں؟ اہم راز سے پردہ اُٹھ گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی نوجوان اداکارہ زرنش خان نےچہرے کی خوبصورتی کا رازبتا دیا۔ اسی حوالےسے معروف اداکارہ زرنش خان نےشرکت کی اورمیزبان ندا یاسر نےان کی خوبصورتی اورجاذبیت سےمتعلق رازجاننے کی کوشش کی۔انہوں نےبتایا کہ جلد کوترو تازہ رکھنےکیلئےلیموں اور چینی سےسکرب کرتی ہوں اگرچینی کی جگہ شہد شامل کرلیا جائےتو اوربھی بہتر ہے، اس کےعلاوہ جلد پرکیسٹرآئل بھی لگانا چاہیے۔ بالوں کی خوبصورت اورنشونما کےحوالےسےانہوں نےبتایا کہ دہی اور انڈے کےپیسٹ کےفوائد سے تو سب ہی واقف ہیں، تو کسی چیزکواتنا مت سوچیں یہ چیزیں گھرمیں ہپی موجود ہوتی ہیں ان سےفائدہ اٹھائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button