شوبز

نوجوان نسل کے پسندیدہ سنگر علی خان کے گانے”ٹائم کڈو سوہنیو” کی ویڈیو نے دھوم مچادی

شام چوراسی گھرانے سے تعلق رکھنے والے نوجوان نسل کے پسندیدہ سنگر علی خان کی آواز میں میں ریکارڈ کیا نیا گانا "ٹائم کڈو سوہنیو" ویڈیوکی صورت میں ریلیز کردیا گیا

لاہور(شوبز ڈیسک)نوجوان نسل کے پسندیدہ سنگر علی خان کے گانے”ٹائم کڈو سوہنیو” کی ویڈیو نے دھوم مچادی،رپورٹ کے مطابق شام چوراسی گھرانے سے تعلق رکھنے والے نوجوان نسل کے پسندیدہ سنگر علی خان کی آواز میں میں ریکارڈ کیا نیا گانا "ٹائم کڈو سوہنیو” ویڈیوکی صورت میں ریلیز کردیا گیا جسے بے حد پسند کیا رہا ہے۔

واضح ہوکہ علی خان کے گائے اس گیت کی ویڈیو کی ڈائریکشن آصف مسعود نے دی ہے ،علی خان جو استاد ذاکر علی خان کے صاحبزادے ہیں ان دنوں چند ایک مزید گانوں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں جن کی کموزیشن ساجی علی نے بنائی ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button