شوبز

ہانیہ عامر نے کونسے اہم مسئلے کی طرف توجہ دلائی؟ تفصیل سامنے آگئی

ڈمپل گرل ہانیہ عامر نے اداکاراؤں کو اپنی شادی کے دوران دلہن بنتے وقت پیش آنے والی مشکلات سے متعلق بات کی ہے

لاہور (کلچرل رپورٹر، آن لائن) ہانیہ عامر نے کونسے اہم مسئلے کی طرف توجہ دلائی؟ تفصیل سامنے آگئی ‘ پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر دلہن کے لباس میں اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق ڈمپل گرل ہانیہ عامر نے اداکاراؤں کو اپنی شادی کے دوران دلہن بنتے وقت پیش آنے والی مشکلات سے متعلق بات کی ہے۔ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلہن بنے ہوئیخوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ اداکارہ کا اپنے اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ جب آپ کئی بار دلہن کے طور پر تیار ہو چکی ہوں، اپنی شادی پر اداکاراؤں کو دلہن بنتے وقت کس طرح کے دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس پر کوئی بات کیوں نہیں کرتا؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button