شوبز

ابھشیک بچن ایشوریا رائے اور اپنی بیٹی ارادھیا کو دیکھ کیا کہنے لگے؟

فوٹوگرافرز کیلئے خصوصی پوز دیا، ٹوئٹر پر ایک پرستار نے ان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میرے پسندیدہ لوگ۔ٹوئٹر صارف نے تصویر میں


بالی ووڈ(نیوز ڈیسک)ایشوریا رائے نے اپنی صاحبزادی اردھیا بچن کے ہمراہ ممبئی میں نیتا مکیش امبانی ثقافتی مرکز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔گزشتہ روز ہونے والی اس تقریب میں پریانکا چوپڑا، نک جونس، شاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ، کرینہ کپور، عالیہ بھٹ اور دیگر کئی شوبز شخصیات موجود تھیں۔ایشوریا اور اردھیا نے فوٹوگرافرز کیلئے خصوصی پوز دیا، ٹوئٹر پر ایک پرستار نے ان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میرے پسندیدہ لوگ۔ٹوئٹر صارف نے تصویر میں ابھیشیک بچن کو بھی ٹیگ کیا جس پر ابھیشیک نے جواب دیا کہ میرے بھی۔

پریانکا چوپڑا اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ کس شخصیت کے ساتھ بھارت آئیں؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button