شوبز

ڈائریکٹر اوبرے پلازسےافلم کا شرمناک سین حقیقت میں قلمبند کروانا چاہتا تھالیکن؟

غیر ملکی میڈیاکے مطابق اوبرے پلازا کو فلم میں خودلذتی پر مبنی ایک سین عکسبند کروانا تھا اور وہ اس سین کے حوالے سے فکر مند تھی

نیو یارک(مانٹیرنگ ڈیسک) معروف امریکی اداکارہ اوبرے پلازا نے اپنی فلم دی ٹو ڈو لسٹ میں اپنے ایک شرمناک سین کے بارے میں حیران کن انکشاف کر دیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق اوبرے پلازا کو فلم میں خودلذتی پر مبنی ایک سین عکسبند کروانا تھا اور وہ اس سین کے حوالے سے فکر مند تھی۔ 38سالہ اداکارہ نے فلم کی تشہیری مہم کے دوران ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ اس نے اپنی اس پریشانی کا اظہار فلم کے ڈائریکٹر سے کیا تو ڈائریکٹر نے اسے سیٹ پر سب کے سامنے حقیقت میں یہ شرمناک کام کرنے کو کہہ دیا۔ ڈائریکٹر نے دراصل کیمرے نصب کر رکھے تھے جن سے اداکارہ آگاہ نہیں تھی۔ اوبرے پلازا نے بتایا کہ ڈائریکٹر کے مجبور کرنے پر میں نے یہ کام کر دیا جو ریکارڈ ہو گیا اور وہ اصلی سین ہی فلم کا حصہ بنا دیا گیا۔واضح رہے کہ اداکارہ نے یہ بات 2013 میں فلم کی پروموشن کے دوران ایک انٹرویو میں بتائی تھی جس کی ان دنوں ویڈیو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

شاہین آفریدی باولنگ کے ساتھ ساتھ اب کون سا کام کرنے جارہے ہیں؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button