شوبز

شمعون عباسی کو بھائی کی طرح سمجھتی ہو لیکن وہ؟مائرہ خان نے سچ سچ بتادیا

مائرہ خان کاکہناتھا کہ شمعون عباسی کے ساتھ کئی پراجیکٹس پر ایک ساتھ کام کیا ہے، جس میں قابیل اور دادل شامل ہیں جبکہ مزید او پراجیکٹس آنا باقی ہیں

کراچی (کھوج نیوز)معروف اداکارہ و ماڈل مائرہ خان اداکار شمعون عباسی کے ساتھ اپنے تعلق پر کھل کر بول پڑیں۔مائرہ خان کاکہناتھا کہ شمعون عباسی کے ساتھ کئی پراجیکٹس پر ایک ساتھ کام کیا ہے، جس میں قابیل اور دادل شامل ہیں جبکہ مزید او پراجیکٹس آنا باقی ہیں۔ ان کاکہناتھا کہ شمعون عباسی ہماری فیملی کا حصہ ہیں اور میرے بڑے بھائی کی طرح ہیں، اگر میں مشکل میں ہوں تو فون کرتی ہوں اور وہ میرے لیے ٹائم بھی نکالتے ہیں، مائرہ خان نے کہاکہ مجھے اس کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے کیونکہ ہماری ایک بہترین کیمسٹری ہے۔

ڈائریکٹر اوبرے پلازسےافلم کا شرمناک سین حقیقت میں قلمبند کروانا چاہتا تھالیکن؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button