شوبز

بگ باس سیزن 16 کا فاتح کون؟ ریپر ایم سی اسٹین یا شیوٹھاکرے؟ بریکنگ نیوز

بگ باس کے میزبان اور بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اسٹین کو ٹرافی، بھارتی 31 لاکھ روپے سے زیادہ کی انعامی رقم اور ایک گاڑی بھی پیش کی

ممبئی (این این آئی)بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 16 کا فاتح ریپر الطاف شیخ المعروف ایم سی اسٹین کو قرار دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریپر ایم سی اسٹین نے شیو ٹھاکرے کو شکست دی ہے۔

بگ باس کے میزبان اور بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اسٹین کو ٹرافی، بھارتی 31 لاکھ روپے سے زیادہ کی انعامی رقم اور ایک گاڑی بھی پیش کی۔بگ باس سیزن 16 میں شیو ٹھاکرے کو رنر اپ قرار دیا گیا ہے جبکہ مقبول ٹی وی اسٹار پرینکا چاہر چوہدری کو فاتح سمجھا جا رہا تھا لیکن وہ تیسرے نمبر پر رہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارچنا گوتم چوتھے نمبر پر رہیں جبکہ اداکار شالن بھانوٹ نے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔

روشی روٹیلا کی فلم کنٹارا 2میں شمولیت کی افواہوں میں کتنی سچائی؟ سب سامنے آگیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button