شوبز

اداکارہ گوہر خان کومن چاہا شوہر کیسے ملا؟اہم راز سے پردہ خودہی اُٹھا دیا

انہوں نے اس دوران انکشاف کیا کہ وہ بھی زندگی میں کافی عرصہ محبت اور اہم شخص کی تلاش میں سرگرداں رہی ہیں

بالی ووڈ (کھوج نیوز)بھارتی اداکارہ گوہر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پیارا شوہر زید دربار آف لائن نہیں بلکہ آن لائن ملا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ مسلسل اپنی زندگی کے خاص شخص کی تلاش میں تھیں لیکن کچھ بھی کام نہ آیا، زید انہیں انسٹاگرام سے ملے۔گوہر خان آج کل آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر پروگرام آئی آر ایل (ان رئیل لو) میں غیر شادی شدہ افراد کو حقیقی محبت کی تلاش میں مدد فراہم کر رہی ہیں۔انہوں نے اس دوران انکشاف کیا کہ وہ بھی زندگی میں کافی عرصہ محبت اور اہم شخص کی تلاش میں سرگرداں رہی ہیں۔

گوہر خان نے مزید کہا کہ وہ محبت ہی کی تلاش میں آن لائن دنیا میں گئیں کیونکہ حقیقی زندگی میں انہیں وہ کنکشن نہیں مل رہا تھا۔کیا پرینتی چوپڑا، راگھو چڈھا منگنی کرنے والے ہیں اور کب؟انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ہمیشہ سے پیار کی تلاش میں رہی ہیں، اس دوران مجھ سے کئی غلطیاں ہوئیں، سبق بھی سیکھے جن پر مجھے کوئی ملال نہیں۔اداکارہ نے کہا کہ کیوں کہ یہ ہمیشہ کیلیے خود کیلیے خالص پیار کی تلاش تھی، اسی دوران مجھے آن لائن پیار مل گیا،

سلمان خان،شاہ رخ،عامرخان اوراکشےکمارنوجوان اداکاروں کو ٹکرد ے سکتے ہیں؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button