شوبز

اداکارہ کیارا ایڈوانی نےکشمیرمیں کھڑےہوکرتصویر کیوں بنوائی؟رپورٹ آگئی

فلم میں ان کے ہمراہ کارتک آریان بھی ہیں، اداکارہ نے ایک تصویر شیئر کی جس میں کشمیر کے برف پوش پہاڑ نظر آرہے ہیں۔


بالی ووڈ(ویب نیوز)خوبرو اداکارہ کیارا ایڈوانی آج کل مقبوضہ کشمیر میں ہیں، انہوں نے انسٹاگرام پر خوبصورت تصویر شیئر کی۔کیارا اپنی نئی فلم ستیاپریم کی کتھا کی عکسبندی کیلئے کشمیر میں موجود ہیں۔فلم میں ان کے ہمراہ کارتک آریان بھی ہیں، اداکارہ نے ایک تصویر شیئر کی جس میں کشمیر کے برف پوش پہاڑ نظر آرہے ہیں۔کیارا موٹی جیکٹ، دستانے اور سن گلاسز لگا کر برف پر بیٹھی پوز دے رہی ہیں۔فلم 29 جون کو ریلیز ہوگی، دیگر اداکاروں میں گجراج را اور سپریا پاٹھک بھی شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر کیوں ہوئے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button