شوبز

نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے ہراساں کا الزام کس پر لگایا؟ بڑی خبر

ایسا محسوس ہوتا ہے شوہر کے گھر میں بند ہوں،مجھے گھر سے باہر نکلنے سے ڈر لگتا ہے، عالیہ صدیقی کا اپنی ساس سے ہراساں کرنے کا الزام

ممبئی (کھوج نیوز شوبز ڈیسک، این این آئی)بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے الزام لگایا ہے کہ انہیں ان کے گھر پر ہراساں کیا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالیہ صدیقی نے کہاکہ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے گھر میں بند ہیں اور مجھے گھر سے باہر نکلنے سے ڈر لگتا ہے۔ ان کا یہ الزام نواز الدین صدیقی کی والدہ کی جانب سے ان کے خلاف جائیداد کے تنازع پر درج مقدمے کے بعد سامنے آیاہے۔انہوں نے کہا کہ صورتحال اس وقت تبدیل ہوئی جب وہ دبئی سے اپنے شوہر کے گھر واپس آئیں اور ان کا اپنی ساس کے ساتھ جھگڑا بھی ہوا۔

نگران حکومت کا کمال، صوبہ پنجاب میں ترقیاتی فنڈز منجمدکرنے کے احکامات جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button