شوبز

دھونی کی مکمل شوبز انڈسٹری میں انٹری، پہلی فلم پروجیکٹ کا اعلان

دھونی انٹرٹینمنٹ نے باضابطہ طور پر اپنے پہلے پروجیکٹ کا اعلان کردیا،یہ ایک تامل رومانوی ڈرامہ فلم ہے جسے Lets Get Married کا نام دیا گیا ہے

ممبئی (کھوج نیوز ڈیسک ، این این آئی)دھونی کی مکمل شوبز انڈسٹری میں انٹری، پہلی فلم پروجیکٹ کا اعلان ، بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنے پہلے فلم پروجیکٹ کا اعلان کردیا۔

دھونی انٹرٹینمنٹ نے باضابطہ طور پر اپنے پہلے پروجیکٹ کا اعلان کردیا،یہ ایک تامل رومانوی ڈرامہ فلم ہے جسے Lets Get Married کا نام دیا گیا ہے۔موشن پوسٹر کے ذریعے فلم کی پہلی جھلک بھی دکھائی گئی، فلم ڈائریکٹر رمیش تھامل مانی ہوں گے۔بگ باس تامل کے سابق امیدوار ہریش کلیان مرکزی کردار ادا کریں گے۔

نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے ہراساں کا الزام کس پر لگایا؟ بڑی خبر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button