شوبز
غلط نام لینے پر کاجول کی صاحبزادی کا فوٹو گر افرز پر تھپڑوں کی بارش؟
فوٹوگرافرز نیسا کو پوز دینے کیلئے ان کو نائیسا نائیساکہہ کر پکار رہے تھے جس کے جواب میں کہا کہ میرا نام نیسا ہے، کاجول کی صاحبزادی نے فوٹوگرافرز کی تصحیح کردی
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) اجے دیوگن اور کاجول کی صاحبزادی نیسا دیوگن اکثر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ایک روز قبل نیسا ایک دعوت سے واپس جا رہی تھیں کہ فوٹوگرافرز نے کیمروں کا رخ ان کی طرف کر دیا۔
فوٹوگرافرز نیسا کو پوز دینے کیلئے ان کو نائیسا نائیساکہہ کر پکار رہے تھے، نیسا نے ایک دلکش مسکراہٹ کیساتھ تصحیح کرتے ہوئے کہا کہ میرا نام نیسا ہے۔ چند روز قبل نیسا اپنے دوست اورہان کے ساتھ راجستھان گئی تھیں، انہوں نے راجستھانی ثقافت کی تعریف میں پوسٹ کی تھی۔
نیتا امبانی نے بہو کو دنیا کا کونسا سے مہنگا ترین تحفہ دیا؟ حیران کن سچائی سامنے آگئی