شوبز

اداکار شان شاہد نے اپنی بیٹی کو بھی شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے کی اجازت دے دی

ہے کہ ان کی بیٹی بہشت شان شاہد نے اپنے نئے پروجیکٹ کے لئے ایک کہانی تحریر کی ہے جو ان کے مطابق ان کے والد ریاض شاہد کے نظریے کی عکاسی کرتی ہے۔

لاہور(کھوج نیوز)بہشت شان شاہد نے پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر اور والد شان شاہد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شوبز انڈسٹری سے منسلک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شان شاہد نے اعلان کیا ہے کہ ان کی بیٹی بہشت شان شاہد خاندانی میراث کو آگے بڑھاتے ہوئے جلد فلم سازی کی دنیا میں قدم رکھنے والی ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ ان کی بیٹی بہشت شان شاہد نے اپنے نئے پروجیکٹ کے لئے ایک کہانی تحریر کی ہے جو ان کے مطابق ان کے والد ریاض شاہد کے نظریے کی عکاسی کرتی ہے۔شان شاہد کے مداح بے صبری سے ان کی بیٹی بہشت شان شاہد کے نئے پروجیکٹ کے منتظر ہیں۔

اداکارہ حرا خان اور ارسلان خان نے ایک دوسرے کو کیوں پسند کیا؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button