شوبز

اداکارہ وینا ملک کو شادی کی پیشکش کس نے کی؟ شرائط بھی سامنے آگئیں

اگر شادی کرنے والی شخصیت بچوں کے اخراجات علیحدگی سے دینے پر آمادگی ظاہر کریں تو پھر وہ شادی کے بارے میں سوچ سکتی ہوں: وینا ملک

لاہور(کھوج نیوز شوبز رپورٹر) اداکارہ وینا ملک کو کونسے سے معروف سیاسی شخصیت نے شادی کی پیش کش کی؟ کھوج نیوز تحقیق کر کے نام سامنے لے آیا۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ وینا ملک اپنے شوہر اسد خٹک سے طلاق کے بعد آزاد زندگی بسر کر رہی ہیں گذشتہ دنوں سندھ کے ایک معروف شخصیت نے ان کو شادی کی پیش کش کی ہے تاہم ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر اسد خٹک سے بچوں کی کفالت کے لئے ڈالرز کی صورت میں رقم وصول کرتی ہیں اس لیے شادی کی صورت میں ان کو یہ رقم ملنا بند ہو جائے گی۔ اگر شادی کرنے والی شخصیت بچوں کے اخراجات علیحدگی سے دینے پر آمادگی ظاہر کریں تو پھر وہ شادی کے بارے میں سوچ سکتی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ وینا ملک کو شادی کی پیش کش کرنے والیے شخصیت نے مہلت مانگ لی ہے۔

لینے کے دینے پڑ گئے، خاتون کے ہاتھ سے کروڑوں مالیتی فن پارہ گر کر تباہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button