شوبز

گلوکارہ سارہ رضا خان نےگلوکارہ آئمہ بیگ کی گلوکاری پر سوال اٹھادیا

سارہ رضا خان کا شمار میوزک انڈسٹری کی جانی مانی گلوکاروں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے اہنے میوزک کیرئیر میں کئی مقامی گائیکی کے مقابلے جیتنے کے ساتھ کئی مشہور ڈراموں کے اصل ساؤنڈ ٹریکس میں اپنی مسحور کن آواز کا جادو جگایا

پاکستان میوزک انڈسٹری کی پلے بیک گلوکارہ سارہ رضا خان نے گلوکارہ آئمہ بیگ کی گلوکاری پر سوال اٹھادیا۔ سارہ رضا خان کا  شمار میوزک انڈسٹری کی جانی مانی گلوکاروں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے اہنے میوزک کیرئیر میں کئی مقامی گائیکی کے مقابلے جیتنے کے ساتھ کئی مشہور ڈراموں کے اصل ساؤنڈ ٹریکس میں اپنی مسحور کن آواز کا جادو جگایا۔

انکے قابل ذکر پراجیکٹس کی بات کریں تو ڈراما سیریل ’میرے قاتل میرے دلدار’ کے او ایس ٹی کیلئے بھی سارہ رضا اعزاز اپنے نام کرچکی ہیں۔علاوہ ازیں انہوں نے فلم ؔ’نامعلوم افراد’ سمیت کئی مقبول فلموں کے لیے بھی گانے گائے ہیں۔

حال ہی میں، سارہ رضا خان وصی شاہ کے پروگرام میں بطور مہمان شامل ہوئیں جہاں انہوں نے کئی اہم موضوع پر بات کرنے کے ساتھ  گلوکارہ آئمہ بیگ کی صلاحیتوں سے متعلق بھی اپنے مؤقف واضح کردیے۔

سارے گاماپا’ سے شہرت پانے والی گلوکارہ سارہ رضا خان سے وصی شاہ نے سوال کیا کہ آج کل جتنے لوگ منظر عام پر آرہے ہیں آپکی نظر میں کتنے لوگ انٹرٹینر ہیں اور کتنے اصل میں گلوکار ہیں؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button