شوبز
معروف پاکستانی اداکارہ کی انوکھی چوری ، ویڈیو وائرل
سائرہ یوسف کے نئے روپ نے عوام کو حیرت میں ڈال دیا

کراچی(شو بز ڈیسک )پاکستان کی معروف ماڈل شہروز سبزواری کی سابقہ اہلیہ سائرہ یوسف کی سپر اسٹور میں چوری کی انوکھی واردات ، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی۔ سائرہ یوسف کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے نئے روپ نے صارفین کو حیرت میں مبتلا کردیا۔
سائرہ نے ایک ریک کے نزدیک رک کر ادھر ادھر دیکھا اور پھر ہوڈی سے چہرہ چھپاکر ریک پر رکھی پروڈکٹس اپنے بیگ میں ڈالی اور تیزی سے وہاں سے فرار ہو گئی۔انٹر نیٹ صارفین سائرہ یوسف کے اس نرالے روپ پر حیرا نگی کا اظہار کیا ہے۔
