شوبز
شارٹ ڈریس پہن کر اداکارہ کی ادائیں ،ہنگامہ برپاء ہو گیا
بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی بولڈ انداز میں انٹر نیٹ پر تصاویر وائرل

ممبئی ( شو بز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور آئے دن اپنی گلیمرس اور ہاٹ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں ۔ ان کا بولڈ انداز انٹرنیٹ پر آتے ہی وائرل ہونے لگتا ہے ۔ اب جھانوی کپور نے کچھ انتہائی گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں۔ اداکارہ کی تصاویر کو دیکھ کر فینس بے قابو ہوگئے ہیں ۔اداکارہ جھانوی کپور تصاویر میں پنک کلر کی کافی بولڈ آف شولڈر باڈی کان ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی جانب سے اس دوران ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیا گیا ۔
