شوبز

دھوم 4کب ریلیز ہو گی ؟ فلم کے شوقین افراد کے لیے بڑی خبر

یش راج فلمز کی یہ ایکشن فرنچا ئز پری پر و ڈکشن مر حلے میں ہے ،دھوم 4 کی شوٹنگ کا آغاز اگلے سال اپریل میں ہوگا

ممبئی (شوبز ڈیسک )یش راج فلمز کی یہ ایکشن فرنچائز فی الحال پر ی پروڈکشن مرحلے میں ہے ۔تفصیلات کے مطابق دھوم 4 کی شوٹنگ کا آغاز اگلے سال اپریل میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پروڈکشن ٹیم اس وقت رنبیر کے لیے مختلف شکلوں کی تلاش کر رہی ہے جو فرنچائز کے ہائی آکٹین وائب کے مطابق ہوں اس لیے اسے شروع کرنے سے پہلے، وہ اپنے دو موجودہ پروجیکٹس کو سمیٹیں گے۔کیونکہ رنبیر کپور اس وقت پہلے سے دو فلموں کی شو ٹنگ میں مصروف ہیں۔

دھوم 4 کی پروڈکشن ٹیم فی الحال فلم کے لیے لیڈ اداکاراں اور ولن کے چنا میں مصروف ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم میں ولن کا کردار ادا کرنے کے ساؤتھ انڈین اداکاروں پر غور کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button