شوبز

سلمان خان کی سب سے قیمتی گھڑی کی قیمت کیا ہے ؟قیمت سن کر مداح حیران

بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے پاس بہت ساری قیمتی گھڑیاں ہیں،،لیکن ایک گھڑی ایسی ہے جس کی قیمت سن کر مداح حیران ہو گئے ہیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)ویسے تو بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے پاس بہت ساری قیمتی گھڑیاں ہیں۔جنہیں وہ اکثر فنکشنز اور بڑی تقریبات میں پہننا پسند کرتے ہیں۔سلمان خان کے پا س12قیمتی اور مہنگی گھڑیاں ہیں ،ان مہنگی گھڑیوں میں سب سے زیادہ مہنگی گھڑی Patek Philippe Aquanaut Luce Rainbow ہے ۔اس گھڑی کی قیمت 23کروڑ بھارتی روپے ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button