سوشل ایشوز
لاہور’برائیلر گوشت کی قیمت میںکتنی کمی ہوئی؟ جان کر سب دنگ رہ گئے
شہر کی اوپن مارکیٹ میں برائیلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی کے بعد گوشت کی قیمت 602روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی ہے
لاہور (کامرس رپورٹر، آن لائن) شہر کی اوپن مارکیٹ میں برائیلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی کے بعد گوشت کی قیمت 602روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی ہے ،زندہ برائیلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 401روپے فی کلو ہو گئی ہے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔