سوشل ایشوز

سرکاری سکولوں نے طلباء و طالبات کو ایک بار لوٹنا شروع کر دیا، والدین پریشان

تعلیمی بورڈ لاہور نے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طباء و طالبات سے مختلف ناموں سے ٹیوشن فیس اب دوبارہ لینا شروع کر دی ہے

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر، آن لائن) تعلیمی بورڈ لاہور نے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طباء و طالبات سے مختلف ناموں سے ٹیوشن فیس اب دوبارہ لینا شروع کر دی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف کے دور صوبائی حکومت میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سرکاری سکولوں سے اس فیس کو ختم کر دیا تھا جس کا مقصد سرکاری سکولوں میں صوبے کے غریب عوام کے بچوں کو مفت تعلیم دی جا سکے مگر اب ان بچوں کو 530روپے ماہانہ ادا کرنا پڑے گا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button