سوشل ایشوز

موٹر سائیکل کا کم از کم چالان کتنے کا ہوگا؟ شہریوں کے لئے نئی خبر آگئی

ٹریفک پولیس کاکہنا ہے کہ موٹر سائیکل کا کم از کم چالان 150اور زیادہ سے زیادہ ڈھائی ہزار روپے ہوگا، کار کا کم از کم چالان300اور زیادہ سے زیادہ 3ہزار روپے تک ہوگا

کراچی(کھوج نیوز)موٹر سائیکل کا کم از کم چالان کتنے کا ہوگا؟ شہریوں کے لئے نئی خبر آگئی ،کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیاگیا،ٹریفک پولیس نے یکم نومبر سے جرمانوں میں اضافہ کردیا۔  ٹریفک پولیس کاکہنا ہے کہ موٹر سائیکل کا کم از کم چالان 150اور زیادہ سے زیادہ ڈھائی ہزار روپے ہوگا، کار کا کم از کم چالان300اور زیادہ سے زیادہ 3ہزار روپے تک ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button