سوشل ایشوز

پرانی دشمنی کی رنجش، مخالفین کی فائرنگ، 25 سالہ نوجوان قتل، مقدمہ درج

چک نمبر 77ج ب ملا ں پور جھنگ روڈ فیصل آباد میں شبیر ولد باغ علی عمر 25سال رہائشی ملاں یور فیصل آباد کو مخالفین نے پرانی دشمنی کی بنا پر چاند رات فائرنگ کر کے قتل کر دیا

جڑانوالہ (نمائندہ کھوج نیوز، آن لائن)پرانی دشمنی کی وجہ سے مخالفین نے فائرنگ کر کے 25سالہ نوجوان کو قتل کر دیا ۔پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے مقامی اسپتال منتقل کر دی۔

تفصیلات کے مطابق چک نمبر 77ج ب ملا ں پور جھنگ روڈ فیصل آباد میں شبیر ولد باغ علی عمر 25سال رہائشی ملاں یور فیصل آباد کو مخالفین نے پرانی دشمنی کی بنا پر چاند رات فائرنگ کر کے قتل کر دیا جس کی نقش کو پولیس نے طویل میں لے کر پوسٹ ماٹم کے لیے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button