سوشل ایشوز

2 کروڑ لوگوں کا غربت کی لکیرسےنیچےجانےکا خدشہ

بیروزگاری میں10 فیصد سالانہ اضافے کے باعث ہر سال 30 لاکھ افراد غریب طبقے میں شامل ہونے لگے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) کچھ ہی عرصے میں پاکستان میں 2 کروڑ لوگوں کا غربت کی لکیر سے نیچے چلے جانے کا خدشہ، بیروزگاری میں10 فیصد سالانہ اضافے کے باعث ہر سال 30 لاکھ افراد غریب طبقے میں شامل ہونے لگے، پاکستان میں متوسط طبقہ 42 فیصد سے گھٹ کر 33 فیصد رہ گیا۔

 تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے خبردارکیا ہے پاکستان میں متوسط طبقہ 42 فیصد سے گھٹ کر 33 فیصد رہ گیا۔اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ڈی پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے معاشی بدحالی کے سبب متوسط طبقے میں نمایاں کمی ہو رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button