سوشل ایشوز

ہوشیار خبردار، ملک بھر میں ڈینگی الرٹ جاری، ٹیمیں تشکیل

حالیہ دنوں میں متعدد ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز سامنے آئے، پچھلے سال کی نسبت روان سال ڈینگی کیسزز کی تعداد دگنی ہے

راولپنڈی (کھوج نیوز، این این آئی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے ڈینگی الرٹ جاری کردیا ۔ ڈی ایچ او کے مطابق حالیہ دنوں میں متعدد ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز سامنے آئے، پچھلے سال کی نسبت روان سال ڈینگی کیسزز کی تعداد دگنی ہے۔

موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام اداروں کو الرٹ کردیا گیا ،ڈینگی کی روک تھام کیلئے ٹیکنیکل ٹیم تشکیل دے دی ہے، ڈینگی روک تھام کی ٹیم ہر ہمہ وقت تیار رہے گی۔ ڈی ایچ او کے مطابق ٹیم کو ہدایت کی گئی ہے اسلام اباد کے مختلف علاقوں میں ڈینگی اسپر بھی کی جائے،ڈینگی سے بچاو کے لئے تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرے۔

عام انتخابات کب ہوں گے؟ عمران خان اور پرویز الٰہی نے حتمی اعلان کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button