سوشل ایشوز

کپڑوں کے مشہور برینڈ لائم لائٹ کی برانچ میں خواتین کی نازبیا ویڈیوز بنانے کا انکشاف

خانیوال میں کپڑوں کے مشہور برینڈ لائم لائٹ کی خانیوال برانچ میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف

خانیوال (کھوج نیوز) خانیوال میں کپڑوں کے مشہور برینڈ لائم لائٹ کی خانیوال برانچ میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق برانچ کا مینجر ٹرائی روم میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز ریکارڈ کر کے ان کو حراساں کرتا تھا۔ پولیس کی تفتیش کے دوران ملزم کے موبائل سے بڑی تعداد میں نازیبا مواد پایا گیا۔ملزم کے خلاف پیکا قانون کے تحت ایف آئی آر درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button