سوشل ایشوز

نئے سال کے موقع پر آتش بازی پر مکمل پابندی عائد

پنجاب حکومت نے لاہور میں نئے سال کے موقع پر آتش بازی پرمکمل پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور (کھوج نیوز) لاہور میں نئے سال کی آمد پر ، پنجاب حکومت نے لاہور میں نئے سال کے موقع پر آتش بازی پرمکم پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ڈی سی لاہور کے مطابق نئے سال کی آمدپرآتش بازی نہیں کی جائیگی،خلاف ورزی پرکارروائی کی جائیگی، انکا کہنا ہے کہ فضامیں آلودگی کی وجہ سے نوٹیفکیشن جاری کیا،فضائی آلودگی صحت مسائل کاباعث بن سکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button