ہوشیار …خبردار، سندھ حکومت کا بڑا اعلان، خواتین میدان میں آگئیں
حکومت سندھ نے خواتین کو ای وی اسکوٹیز دینے کیلئے اگلے ماہ قرعہ اندازی کا فیصلہ کیا ہے، پہلے مرحلے میں ایک ہزار خواتین کو ای وی اسکوٹیز دینیکی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں

کراچی (کھوج نیوز) ہوشیار ……… خبردار، سندھ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد مقامی خواتین میدان میں آگئی ہیں اور اس حوالے سے ہر طرف نئی ہلچل مچ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے خواتین کو ای وی اسکوٹیز دینے کیلئے اگلے ماہ قرعہ اندازی کا فیصلہ کرلیا۔ یلو لائن کے پروجیکٹ ڈائریکٹر نے بتایا کہ جام صادق پل اس منصوبے کا اہم حصہ ہے، اس منصوبے کی اصل تکمیل کی تاریخ ستمبر 2025 تھی تاہم منصوبے کو مقررہ مدت سے قبل مکمل کر لیا جائے گا جب کہ ڈپو 1 اور 2 کی تعمیربھی جاری ہے، کوشش ہے وقت سے پہلے مکمل ہو۔
ترجمان نے بتایا کہ حکومت سندھ نے خواتین کو ای وی اسکوٹیز دینے کیلئے اگلے ماہ قرعہ اندازی کا فیصلہ کیا ہے، پہلے مرحلے میں ایک ہزار خواتین کو ای وی اسکوٹیز دینیکی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اس موقع پر شرجیل میمن نے کہا کہ ای وی ٹیکسی اور اسکوٹیز روزگار، خواتین کی سہولت اور ماحولیات کیلئے اہم ہیں، کوشش ہے جون 2025 میں ای وی اسکوٹی کے ساتھ ای وی ٹیکسی پربھی کام شروع کریں۔