سوشل ایشوز

عمارت میں کام کرتے 3مزدور جاں بحق

واقعے کی اطلاع ملتے ہی مزدوروں کو اسپتال روانہ کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کی جانب سے 2 مزدوروں کی موت کی تصدیق کی گئی جبکہ تیسرا زخمی مزدور اسپتال میں زیر علاج ہے

سوات (کھوج نیوز) یہ واقعہ سوات کے علاقے کڑے سر میں پیش آیا جہاں 3 مزدور زیر تعمیر عمارت میں کام کر رہے تھے کہ تیسری منزل سے گر گئے’ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ سوات کے علاقے کڑے سر میں پیش آیا جہاں 3 مزدور زیر تعمیر عمارت میں کام کر رہے تھے کہ تیسری منزل سے گر گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی مزدوروں کو اسپتال روانہ کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کی جانب سے 2 مزدوروں کی موت کی تصدیق کی گئی جبکہ تیسرا زخمی مزدور اسپتال میں زیر علاج ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button