سوشل ایشوز

کراچی میں بارش کے بعد سب سے ٹھنڈا علاقہ کونسا ؟

کراچی (کھوج نیوز) شہر قائد کراچی میں تیز ہوائوں اور بارش برسنے کے بعد سب سے ٹھنڈا علاقہ کونسا ہے؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی رپورٹ نے سب کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ بن قاسم سب سے ٹھنڈا علاقہ رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شاہراہ فیصل پر کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، گلستان جوہر اور جناح ٹرمینل پر درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ ماڑی پور میں پارہ 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button