سوشل ایشوز

گلبرک میں 19منزلہ ہوٹل میں آگ لگنے سے کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟

لاہور(کھوج نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبرک میں قائم 19منزلہ ہوٹل میں آگ لگنے سے کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ اس حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کا کہنا تھا کہ آگ ہوٹل کے بیسمنٹ میں لگی، ہوٹل سے 180 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے بتایا کہ عمارت کے اندر اب کوئی شخص موجود نہیں، آگ کی وجہ سے شدید زخمی ایک شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں ایک نوجوان ہوٹل میں لانڈری ملازم تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button