کھیل

لاہور نےنیشنل ٹی ٹوئنٹی بلاٸنڈ کرکٹ کپ کا ٹاٸٹل جیت لیا

فائنل میچ میں لاہور نے بہاولپور کو 9 وکٹ سے شکست دی۔ محمد سلمان 76 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی بلاٸنڈ کرکٹ کپ کا ٹاٸٹل جیت لیا۔ فائنل میچ میں لاہور نے بہاولپور کو 9 وکٹ سے شکست دی۔ محمد سلمان 76 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ کپتان بدر منیر نے 123رنز کی اننگز کھیلی۔ لاہور نے 232 رنزکا ہدف آخری اوور میں ایک وکٹ پر حاصل کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button