کھیل

ذہنی صحت سےچھٹکارا،ثانیہ مرزا نےتازہ دم رہنےکا طریقہ ڈھونڈ لیا

شعیب ملک سے خلع اور پھر ان کی اداکارہ ثناء جاوید سے شادی کے بعد سے ہی دونوں ممالک سے مداحوں کی بڑی تعداد سابق ٹینس سٹار سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دکھائی دی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک) بھارت کی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے زندگی کے مشکل حالات میں بھی خود کو تازہ دم رکھنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے خلع اور پھر ان کی اداکارہ ثناء جاوید سے شادی کے بعد سے ہی دونوں ممالک سے مداحوں کی بڑی تعداد سابق ٹینس سٹار سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دکھائی دی۔علاوہ ازیں مختلف بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا جارہا تھا کہ شعیب ملک سے خلع اور ان کی شادی کی خبروں نے ثانیہ مرزا اور ان کے بیٹے اذہان مرزا ملک کی ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button