پاکستان

قانون صرف صحافیوں اورسیاستدانوں کیلئے؟حامد میر ایک بارپھراسد طوراورعمران ریاض کےحق میں بول پڑے

حامد میر نے اپنے ایک بیان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ارباب و اختیار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسد طور اور عمران ریاض کو قانون کے دائرے میں لائے ہیں ان کے خلاف کارروائی ہو گی

اسلام آباد(کھوج نیوز)قانون صرف صحافیوں اورسیاستدانوں کیلئے؟حامد میر ایک بارپھراسد طوراورعمران ریاض کےحق میں بول پڑے، سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے اپنے ایک بیان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ارباب و اختیار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسد طور اور عمران ریاض کو قانون کے دائرے میں لائے ہیں ان کے خلاف کارروائی ہو گی، قانون صرف صحافیوں اور سیاستدانوں کیلئے ہے؟ آپ کیلئے قانون نہیں ہے، آپ جب آئین کی اور حلف خلاف ورزی کرتے ہیں، آپ کے خلاف قانون جب احتجاج شروع ہوتا ہے تو کہتے ہیں سابق آرمی چیف ہے کارروائی ہوگی تو مورال ڈاؤن ہوجائےگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button