کھیل

پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میںکونسی تبدیلی کرنیوالا ہے؟ بڑی خبر آگئی

پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں مقامی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے: پاکستان کرکٹ بورڈ کا اعلان

لاہور(کھوج نیوز) پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں کونسی تبدیلی کرنے والا ہے؟ اس حوالے سے شائقین کرکٹ کے لئے ایسی خبر آگئی کہ سب کے سب چونک کر رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ مقامی کوچز کی خدمات صرف نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے حاصل کی جائیں گی اور اس کے لیے محمد یوسف اور عبدالرحمان سمیت دیگر پاکستانی کوچز کے نام زیر غور ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کیلئے پہلے ہی اشتہار دے چکا ہے۔ اشتہار کے مطابق کوچز کے امیدوار 15 اپریل 2024 تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں اور کوچنگ اسٹاف کے امیدوار 20 اپریل تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کوچز کی درخواستیں جمع ہونے کے بعد نام فائنل کرنے میں 10 سے 15 دن لگ سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button